پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،مریم نواز کی تنقید
1 min readلیگی رہنما مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت دوبارہ بڑھانے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پیٹرول کی قیمت ایک ماہ میں دو بار بڑھائی گئی ۔
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا رد عمل دیا ۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہر روز عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے ۔
مریم نواز نے کہا کہ آپ پوچھتے ہیں اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ ۔ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہے ۔
مریم نواز نے مزید کا کہ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.