افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی پی ایس ایل 6 پر نظریں
1 min readافغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے پی ایس ایل سکس پر نظریں جمالیں۔
انہوں نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہوں۔
دنیا کے موجودہ نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر نے مزید کہا کہ وہ بھی قلندرز ہیں اور ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کریں گے، ویڈیو دیکھئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.