'پیپلزپارٹی اور ن لیگ اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں'
1 min readمشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ عوام نے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان لوگوں کو جواب دہ بنانے کےلئے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے۔
انہوں نے بدھ کو لاہور میں ایک نیوزکانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اپنی بدعنوانی کے مقدمات بند کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان احتساب کے عمل کو مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.