'اسٹیبلشمنٹ واضح کرے عمران خان کے ساتھ ہیں یاغیرجانبدار ہیں'

Published 11 Jan, 2021 09:27pm 1 min read

پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں عمران خان کہتاہےکہ فوج میری پشت پرکھڑی ہے۔اسٹیبلشمنٹ واضح کرےعمران خان کےساتھ ہیں یاغیرجانبدارہیں۔

انہوں نے کہاعوام کاسمندرحکمرانوں کوبہالےجائےگا۔25کوکراچی میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کیاجائےگا۔ اقتدارکی کشتی سمندرمیں غرق کردیں اس سے پہلے استعفیٰ دےدو۔ناجائزاورنالائق حکومت کاخاتمہ کرینگے۔

انہوں نے کہاآئین اورصوبوں کےخلاف سازش کی جارہی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.