وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی اہم ملاقات
1 min readوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔
ملاقات میں قومی سلامتی صورتحال سےمتعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں بلوچستان کےعلاقےمچھ میں افسوسناک واقعے کی مذمت کی گئی۔
ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ واقعہ میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ملاقات میں ایل اوسی پرسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی بھی زیرغور آئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.