'کوشش ہوگی کہ رواں سیزن میں کچھ شائقین کو اسٹیڈیم میں لائیں'
1 min readپی سی بی چیئرمین احسان مانی کہتے ہیں پی ایس ایل کی ترقی میں فینز نے بڑا کردار ادا کیا۔کوشش ہوگی کہ رواں سیزن میں کچھ شائقین کو اسٹیڈیم میں لائیں۔کسی کی زندگی خطرے میں نہیں لائیں گے۔حکومت اجازت دے گی تو ضرور فینز کو بلائیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.