سانحہ مچھ، 7 افغانوں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ، افغان وزرات کارجہ
1 min readمچھ واقعہ میں جاں بحق سات افراد کا تعلق افغانستان سے ہے،
افغانستان نے لاشوں کی حوالگی کیلیے پاکستان کو خط لکھ دیا،
افغان وزارت خارجہ نے وزارت خارجہ پاکستان کو لکھا کہ مچھ کے افسوسناک واقعہ میں سات افغان بھی جاں بحق ہوئے، میتیں افغانستان بھجوانے کا بندوبست کیا جائے۔
افغان وزارت خارجہ نے خط میں کہا کہ مزدوروں پر حملہ کرنیوالے افغانستان اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.