'عوام کی عدم شرکت نے پی ڈی ایم قیادت کو دلبرداشتہ کردیا ہے'
1 min readوفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فرازنےکہاکہ بنوں جلسے میں پی ڈی ایم کی 'سی درجے' کی شریک قیادت ثبوت ہے کہ ان کی تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔
بنوں جلسے میں پی ڈی ایم کی " سی درجے" کی شریک قیادت ثبوت ہے کہ ان کی تحریک تنزلی کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے،ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت نے مرکزی قیادت کو دلبرداشتہ کر دیا ہے، ان کے جلسے، جلسیوں اور ریلیوں میں تبدیل اور قیادت "بی سے سی" درجے تک آ پہنچی ہے۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) January 6, 2021
اپنےٹوئٹرپیغام میں شبلی فراز کا کہنا تھاکہ ناکام بیانیے اور عوام کی عدم شرکت نے مرکزی قیادت کو دلبرداشتہ کردیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.