آرمی چیف جنرل باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

Published 04 Jan, 2021 07:20pm 1 min read

آرمی چیف جنرل باجوہ سے امریکا کے نمائندے خصوصی برائے افغانستان زلمے خیل زاد سے ملاقات کی ہے ۔

ملاقات میں خطےمیں امن و استحکام کےمشترکامقصد کے لیےعزم کااعادہ کیا گیا ۔

زلمے خلیل زاد نے خطے میں دیر پا امن کے لیے پاکستان کی جاری کوشیشوں کو سراہا۔

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورسمیت علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور خطےمیں امن و استحکام کےمشترکامقصد کے لیےعزم کااعادہ کیا گیا۔

ملاقات میں مختلف سطح پر روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں زلمےخلیل زادنےخطے میں دیرپاامن کےلیےجاری کوششوں کوسراہا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.