آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں انوکھا واقعہ، ویڈیو دیکھئے

Published 02 Jan, 2021 06:56pm 1 min read

آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ڈیوڈ مالان نے چھکا مارا تو اسٹینڈ میں بیٹھے ايک تماشائی نے کيچ پکڑنے کی کوشش کی۔ نوجوان تماشائی کیچ پکڑنے میں تو ناکام رہا مگر گيند ساتھ بيٹھے شخص کے ہاتھ میں موجود گلاس ميں جاگری۔

ساتھ بیٹھے شخص کے گلاس میں جب گیند گری تو انہوں نے مشروب ختم کرکے ہی گيند واپس کی، یہ دلچسپ منظر آپ بھی دیکھئے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.