ملک میں کورونا سے 55 افراد جاں بحق
1 min readپاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز خطرے کی علامت بن گئے ، مزید پچپن افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایک دن میں دو ہزار ایک سو پچپن نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد دس ہزار سینتالیس تک جا پہنچی،مجموعی کیسز چار لاکھ ستتر ہزار دو سو چالیس ہوگئے۔
ملک میں مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ نو دو فیصد ہے، صوبوں کے لحاظ سےسندھ آٹھ اعشاریہ چار فیصد شرح کے ساتھ سر فہرست ہے،
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.