اکنامک زون کے حوالےسےاجلاس
1 min readوزیراعلیٰ محمودخان کی زیر صدارت اکنامک زون کے حوالےسےاجلاس ہوا ہے۔
پشاورمیں قائم ماربل فیکٹریوں کومہمنداکنامک زون منتقل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں مہمندمنتقل ہونےوالےماربل فیکٹریوں کو گرانٹس بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مہمند اکنامک زون 350 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہے۔
بریفنگ کےمطابق ماربل سٹی میں 2.8 ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.