وزیراعظم جنوری کے آغاز میں کراچی کا دورہ کریں گے
1 min readوزیراعظم عمران خان جنوری کے آغاز میں کراچی کا دورہ کریں گے۔حیدرآباد اور میر پور خاص بھی جائیں گے۔
وزیراعظم میرپور خاص اور حیدرآباد میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
حیدرآباد میں نوجوانوں کی تقریب سے خطاب بھی متوقع ہے۔اندرون سندھ میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین کی مالی معاونت کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.