'مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی گرفتار کیا جائے'
1 min readایم کیوایم کےرہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہےکہ آرٹیکل چھ کےمطابق آئین توڑنےوالا اورساتھ دینے والا غدار ہے،ہم یک طرفہ انصاف کیخلاف ہیں۔
آج نیوز کے پروگرام دس ود ثناء بُچہ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف اکیلےنہیں،ساتھ دینے والوں کوبھی گرفتارکیاجائے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.