پی آئی اے کا سعودی عرب کےلئے فلائیٹ آپریشن شروع کرنیکا اعلان

Published 27 Dec, 2020 09:13pm 1 min read

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نےکل سے فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔کرونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق صرف یک طرفہ اجازت نامے کے باوجود پی آئی اے دیارغیرمیں پھنسے پاکستانیوں کےلئے پروازیں چلائی گی۔کورونا کے باعث سعودی حکومت نے صرف یک طرفہ اجازت دی۔

پی آئی اے پر ی طرفہ آپریشن کے باعث مالی بوجھ پڑے گا مگر ہم وطنوں کی واپسی بھی ناگزیرہے ۔کل سے پی آئی اے آپریشن شروع کردے گی۔پرکشش اورمناسب کارگو نرخ رکھے جائیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.