'شہبازشریف کو ٹریک ٹو ڈپلومیسی کی تجویز دی تھی'
1 min readسابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی کہتے ہیں استعفوں کی بات چل رہی ہے۔فنکشنل لیگ نے سوچا کیوں نہ پہلے ڈائیلاگ کی بات ہوجائے۔
محمد علی درانی کی آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگومیں کہا شہبازشریف کو ٹریک ٹو ڈپلومیسی کی تجویز دی تھی لیکن انہوں نے واضح کیا کہ وہ پارٹی ڈسپلن کو مدنظر رکھیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.