‘کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے’
1 min readسابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو نوٹس جاری کردیے ہیں، اہم ترین فیصلہ آنے سے پہلے سوشل میڈیا کے خلاف اتھارٹی بھی بن جائے گی، یوٹیوبر کو بھی گھیرے میں لیا جانے والا ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 21, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ ن اور ش آمنے سامنے آنے والی ہیں، اسحاق ڈار کو ش نے روکا ہے، کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بڑا پھڈا ہوسکتا ہے۔
پیمرا نے الیکٹرانک میڈیا کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔اہم ترین فیصلہ آنے سے پہلے سوشل میڈیا کے خلاف بھی اتھارٹی بن جائے گی۔یوٹیوبر کو بھی گھیرے میں لیا جانے والا ہے۔ن اور ش آمنے آنے والی ہیں۔ اسحاق ڈار کو ش نے روکا ہے۔کسی کو اہل اور کسی کو نااہل بنانے کے چکر میں بہت بڑا پھڈا ہو سکتا ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 21, 2022
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.