چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک کرلیاگیا

Updated 04 Aug, 2022 09:37am 1 min read

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا جس کو بحال ہونے میں 7 روز لگ سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا جس پر واٹس ایپ انتظامیہ نے ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، جس پر نظر رکھے ہوئے ہیں جب کہ واٹس ایپ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.