بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے، خرم شیر زمان
1 min readکراچی: تحریک انصاف رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے.
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ دادومیں جیالے امیدوارپولیس وین میں مہم چلارہےہیں۔
انہوں نے کہا کہ دادو پولیس پیپلزپارٹی امیدواروں کی مدد کر رہی ہے.
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کا حصہ بن گیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.