ملک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
1 min readملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک میں ایک روپے 15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے۔
رواں ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں تین روپے چار پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 211 روپے 50 پیسے ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.