پنجاب میں عیدالاضحیٰ کی تیاریاں، مویشی منڈیاں سج گئیں
1 min readعيد قرباں پرمذہبی فریضہ کی ادائیگی کیلئے جہاں جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف ہے، قربانی کے بعد جانورکی الائشوں کوبروقت ٹھکانےکیلئےسے عيد آپريشن کا آغازکیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.