گرمی سے انسانوں کے ساتھ جانور بھی پریشان
1 min readگرمی نے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی پریشان کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے نے سمندر میں چھلانگ لگادی۔
بڑی دور سے کُتا تیزی کے ساتھ بھاگتا ہوا آیا اور اچانک سمندر میں چھلانگ لگادی۔
اس کےعلاوہ دوسری ویڈیو میں ایک آدمی ہاتھی کے بچے کو نہلا رہا ہے مگر وہ پانی میں ڈوبکیاں مارنے کی کوشش کررہا ہے۔
ہاتھی کا بچہ پانی کے ٹپ سے باہر نکل آتا ہے مگر پھر اس میں دوبارہ جاکر پانی کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔
تاہم ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جارہا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.