عید الاضحٰی کی تعطیلات کب ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

Published 02 Jul, 2022 05:43pm 1 min read

عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔

وفاقی حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اتوار سے منگل تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کے سیکرٹری کو موصول ہوگئی ہے، چھٹیوں کا نوٹفکیشن ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.