پشاور میں مہنگائی اور جانوروں میں بیماری کی وجہ سے بیوپاری پریشان

Published 27 Jun, 2022 03:54pm 1 min read

عیدالاضحی کے موقع پر شہری جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ کا ملبہ بیوپاریوں پر ڈالتے ہیں لیکن مہنگائی اور پھر جانوروں میں بیماریوں سے بیوپاری بھی پریشان ہیں، دیکھیئے پشاور کی رنگ روڈ مویشی منڈی کے بیوپاری محمد عثمان کی آج نیوز سے گفتگو

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.