پاکستان میں گن کلچر کا رجحان کتنا خطرناک؟

Published 16 Jun, 2022 02:26pm 1 min read

آج نیوز کے مارننگ شو“ آج پاکستان “میں ذہنی صحت کی ماہر فرح خان نے کہا کہ “جب کوئی شخص قلم چھوڑتا ہے اور بندوق کا انتخاب کرتا ہے، تو آپ خود بخود دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے ذہن میں کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگ طاقتور کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ خیال پیش کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اپنی صلاحیت کو ثابت کرنے کے لیے آپ کو مار بھی سکتے ہیں“۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.