خاتون زیادتی کیس: عدالت نے تمام ملزمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

Published 13 Jun, 2022 03:26pm 1 min read

کراچی: خاتون زیادتی کیس میں عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی ہوئی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف سٹی ریلوے تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

متاثرہ خاتون عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت بھی کرچکیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.