پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا
1 min readلاہور: پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کر دیا۔
نوٹفکیشن کے مطابق مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر کمشنرز ہوں گے۔
جبکہ تمام اضلاع میں مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز بھی مقرر کیے جائیں گے۔
نوٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نظام 2013 کے مطابق چلے گا، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہورکا ایڈمنسٹریٹر بھی کمشنر ہوگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.