برطانیہ کی عازمین حج اور ٹریول انڈسٹری تباہ ہونے کے خطرے سے دوچار

Published 12 Jun, 2022 08:32am 1 min read

مانچسٹر: سعودی عرب کی جانب سے رواں ہفتے حج کے داخلے کے نظام میں تبدیلی کے اعلان کے بعد برطانیہ کی عازمین حج اور ٹریول انڈسٹری تباہ ہونے کے خطرے سے دوچارہے۔

برطانیہ سے ہر سال 25000 مسلمان حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں، نئے نظام سے پہلے سے ٹریول ایجنٹس کو پہلے سے بکنگ کروانے والے افراد کو رقوم واپس کرنا ہوں گی۔

رکن برطانوی اسمبلی یاسمین قریشی نے بھی سعودی عرب سے نیا نظام غیرمنصفانہ فیصلہ قرار دیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.