ہنگو: مدرسے میں گیس لیکیج، 14 طلبہ کی حالت خراب، اسپتال منتقل

Published 11 Jun, 2022 05:05pm 1 min read

ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔

یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق طلبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.