لوئر دیر کے مختلف دو پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی

Published 06 Jun, 2022 07:58pm 1 min read

لوئر دیر کے دو مختلف پہاڑی جنگلات آتشزدگی کی زد میں آگئے ہیں۔

ضلع لوئر دیر کی تحصیل ادینزئی میں ٹکنئی اور کالا ڈھیری کے پہاڑی جنگلات میں آگ لگ گئی ہے جہاں ریسکیو عملہ دونوں مقامات پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کوششیں کی جا رہی ہیں، امید ہے ان پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.