ملک میں ڈالر پیٹرول کی قیمت سے مقابلہ کرنے لگا
1 min readکراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت نے ایک بار پھر ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 200 روپے 6 پیسے پر بند ہوا ہے۔
رواں ہفتے کے ابتدائی پہلے دن ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 201 روپے ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.