ان میں سے کون سی تصویرامیتابھ بچن کے ہم شکل کی ہے؟
1 min readبالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کا ہم شکل شخص سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا۔
دنیا بھر میں فلی ستاروں کے ہم شکل خبروں کی زینت بنے رہتے لیکن حال میں ہی امیتابھ بچن کے چہرے سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہورہی ہے۔
بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والے پروفیسر شاشھی کانت کی شکل بالکل ہوبہو امیتابھ بچن سے ملتی ہے۔
شاشھی کانت ہروقت اداکار کی طرح لباس زیب تن کرتے، انہی کی طرح بال اور فرنچ داڑھی بنواتے ہیں۔
مذکورہ شہری کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گویا بالی ووڈ کے شہنشاہ سامنے کھڑے ہیں۔
تاہم ان کی امیتابھ بچن سے مشابہت دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بھی حیرت میں مبتلا ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.