ویڈیو: ایک تقریب میں خواجہ آصف نے اپنے ہی سکیورٹی اہلکار کو جھاڑ پلادی
1 min readوزیر دفاع خواجہ آصف ایک تقریب میں اپنے ہی سکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے۔
سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے فون بجنے پر ایلیٹ فورس کے اہلکار کو برہم ہوگئے اور انہیں اسٹیج سے اترنے کا حکم دے دیا۔
خواجہ آصف نے اہلکار کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ بندوق پکڑ لیں یا فون، یا پھر نیچے اتر جائیں کیونکہ آپ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.