عاطف اسلم کنسرٹس کیلئے کینیڈا اور امریکا کب جا رہے ہیں؟
1 min readاسلام آباد: عاطف اسلم کنسرٹس کی سیریز کیلئے امریکا اور کینیڈا جانے والے ہیں۔
مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرانہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنا شیڈول شیئر کیا۔
تاہم پوسٹ کی کیپشن کے ساتھ لکھا کہ “کیا آپ تیار ہیں، ڈھیر ساری موسیقی اور آپ کے مداحوں کی آمد سے محبت ہے۔”
خیال رہے کہ عاطف اسلم پاکستان کے معروف اور ورسٹائل فنکاروں میں سے ایک ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.