جرمن وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی
1 min readجرمنی کی وزیر خارجہ انالینا باربوک اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی۔
ذرائع کے مطابق جرمن وزیر خارجہ اپنے دورہ پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ملکی قیادت سے ملاقات کریں گی جس میں یورپی یونین کے ساتھ تجارت جیسے امور پر بات چیت ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انالینا باربوک کی اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقات اور وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر اور ہم منصب بلاول بھٹو سے مزاکرات ہوں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.