طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے حکومت کوشش کررہی ہے: مرتضیٰ وہاب
1 min readکراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے حکومت کوشش کررہی ہے، آئی کےڈی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بہترین مثال ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ توسیع منصوبہ نومبر تک مکمل کر لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی ایمبولینس سروس 1122 کا آغاز کردیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کےتحت ہرشعبےمیں کام کرنےکوتیارہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.