ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
1 min readکراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں 60 پیسے سستا ہونے کے بعد ایک امریکی ڈالر 198 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 199 روپے 6 پیسے ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.