سندھ کے لوگ دن بدن مشکلات کا شکار ہوتے جا رہے ہیں: خرم شیر زمان
1 min readکراچی: پی ٹی آئی رہنماخرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ دن بدن مشکلات کا شکار ہوتےجا رہے ہیں، حکمرانوں کو عوام کی پریشانی سے کوئی غرض ںہیں۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ آج اسمبلی میں سیشن کیلئے تحریک التوا جمع کرائی ہے، 5 ماہ سے سندھ اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کے دریا سوکھ گئے، ہاریوں کو پانی نہیں مل رہا۔
خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جانے کے بعد سندھ کی بجلی غائب ہوگئی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.