شاہ محمود قریشی کو فون پر کس نے دھمکی دی؟
1 min readعمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران وہ کون تھا جس نے شاہ محمود قریشی کو عین پریس کانفرنس کے وقت فون کرکے دھمکی دی۔۔عمران خان نے قریشی کو فون بند کرنے کا کہا لیکن شاہ محمود نے پھر بھی فون سنا اور عمران خان کو بتایا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپکو ٹریپ کردیں گے،جس پر عمران خان نے کہا کردیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.