چیلنجز کا مقابلہ کر کے عوام کو ریلیف دیں گے: مریم نواز

Published 30 Apr, 2022 12:36pm 1 min read

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیلنجز کا مقابلہ کر کےعوام کو ریلیف دیں گے، جس کے بعد پنجاب کے عوام کو فرق نظر آئے گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے عوام آج گھر واپس آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجز کا مقابلہ کر کے عوام کو ریلیف دیں گے، پنجاب کے عوام کو فرق نظر آئے گا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پیش آیا واقعہ افسوسناک ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.