خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکا، 4 افراد زخمی
1 min readضلع باجوڑ کے علاقے ایراب میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ایراب میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ دو زخمیوں کو دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جبکہ تشیوشناک حالت میں دو افراد کو پشاور کے لیئے روانہ کردیا گیا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.