کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
1 min readکراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے کمیٹی کو مقرر کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق،ایس ایس پی ایسٹ ،ایس ایس پی ملیر اورایس ایس پی اینٹی وائلنٹ اینڈ کرائم سیل بھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں۔
کمیٹی تحقیقات سےحکام بالا کو آگاہ کرے گی جکہ یونیورسٹی اور اطراف میں شواہد اکٹھے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.