فواد چوہدری نے وزارت قانون وانصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا
1 min readوفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔
کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیکفیشن کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و قانون چوہدری فواد نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی عہدہ سنبھال لیا جبکہ ان کے پاس وزارت اطلاعات اور وزارت قانون کا قلمدان ہوگا۔
درین اثنا وفاقی وزیر نے وزارت قانون و انصاف کا دورہ کیا، جہاں سیکریٹری وزارت قانون و انصاف اور وزارت کے دیگر حکام نے فواد چوہدری کا استقبال کیا۔
تاہم وفاقی وزیر کو وزارت کے امور کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.