دنیا بھر میں آج عالمی یومِ آب منایا جارہا ہے

Updated 22 Mar, 2022 08:24pm 1 min read

اسلام آباد: ہر سال کی طرح آج بھی 22 مارچ 2022 کو عالمی یومِ آب منایا جارہا ہے۔

پانی کا عالمی دن میٹھے پانی کی اہمیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے اور پانی کے عالمی بحران سے نمٹنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق ہر تین میں سے ایک فرد پینے کے صاف پانی سے محروم رہتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ 2050 میں 7.5 ارب افراد ایسے علاقوں میں رہ سکتے ہیں جہاں سال میں ایک ماہ پانی کی کمی ہو۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.