جاوید آفریدی نے عوام کو خوشخبری سنا دی
1 min readپشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کے ایک جواب نے لاکھوں پاکستانیوں کو خوشی میں مبتلا کردیا۔
جاوید آفریدی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک جواب نے نہ صرف نوجوانوں کو خوش کیا بلکہ پاکستانی معیشت کے متعلق بھی خوشخبری بھی سنائی ہے۔
ٹوئٹر پر پاکستانی خاتون صحافی شفا یوسفزئی کی جانب سے جاوید آفریدی سے مطالبہ کیا کہ " براہ کرم آئی فون کمپنی کی فیکٹری (iPhone assembling plant) پاکستان میں لائیں۔"
تاہم خاتوں صحافی کے مطالبے پر جاوید آفریدی نے لکھا کہ وہ پہلے ہی سے ایپل کمپنی کو پاکستان لانے سے متعلق آئی فون کمپنی سے رابطے اور کوشش میں مصروف ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.