روس 'کسی بھی دن' یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکا
1 min readامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات چیت کریں گے ، جبکہ اس سے پہلے امریکا نے خبردار کیا تھا کہ یوکرین پر روس حملہ کرسکتا ہے۔
امریکا نے جمعے کے روز ڈرامائی طور پر یوکرین پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ 100,000 سے زیادہ روسی فوجی وقت یوکرین کے قریب موجود ہیں اور حملہ "اب کسی بھی دن ہو سکتا ہے"۔
جیک سلیوان نے کہا کہ 20 فروری کو گیمز ختم ہونے سے پہلے اس طرح کا حملہ "ہو سکتا ہے"۔
سلیوان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے جلد ہی سب کچھ واضع ہو جانے کا امکان ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.