لتا منگیشکر کی موت پر بھارت میں 2 روزہ قومی سوگ کا اعلان
1 min readممبئی: برصغیر کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر بھارت میں 2 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی کے انتقال پر ان کی یاد میں بھارت میں 2 روزہ قومی سوگ منایا جائے گا جبکہ اس موقع پر قومی پرچم احترام کے طور پر دو دن سر نگوں رہے گا۔
واضح رہے کہ لتا منگیشکر کورونا کے سبب ممبئی کے کینیڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھیں، جہاں وہ 92 سال کی عمر میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.