انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا، نورا فتیحی
1 min readانسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے کے معاملے پر نورا فتیحی کا بیان آگیا۔
نورا فتیحی نےانسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ کے ڈیلیٹ ہونے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ "معاف کیجئے گا، میرے انسٹاگرام کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ کوئی صبح سے میرے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔"
تاہم نورا فتیحی نے مسلہ حل کرنے پر انسٹاگرام کا شکریہ ادا کیا۔
اس سے قبل جمعے کے روز نورا فتیحی کا 37 ملین سے زائد فالوورز کا انسٹا گرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوگیا تھا جس پر مداح حیران تھے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.