ڈسکہ : او ٹی اٹینڈنٹ کی ویڈیو وائرل ہونے پر انکوائری کا حکم
1 min readڈسکہ سول اسپتال کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت کے اہلکار نے انکوائری شروع کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
آج نیوز رپورٹ کے مطابق آپریشن تھیٹر میں سرجن ڈاکٹر کے بجائے ٹیکنیشن اٹینڈنٹ ایک خاتون کی سرجری کر رہا تھا۔
رپورٹ کے مطابق ٹیکنیشن عاصم نے پورے آپریشن کے دوران بغیر کسی سرجن کے خاتون کی اپینڈکس کی سرجری کی۔
اسپتال انتظامیہ نے واقعے میں ملوث ٹیکنیشن کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.