کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب 2افراد کی لاشیں برآمد
1 min readکراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب 2افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاشیں ایک ماہ سے زائد پرانی ہیں، لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی جبکہ مقتولین کی عمریں 25 سے 30 سال ہیں۔
پولیس کاکہنا ہے کہ کپڑوں کی تلاشی کے دوران لاشوں سے شناختی دستاویز نہیں ملیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.